ہاتھوں میں اپنا ہاتھ دے دو

Poet: UA By: UA, Lahore

 ہاتھوں میں اپنا ہاتھ دے دو
مجھے اپنا ساتھ دے دو

مجھے اپنا ساتھ دے کے
میری کائنات دے دو

میں صرف تمہاری ہوں
مجھے یہ احساس دے دو

میں خود سے کھو گئی ہوں
مجھے میرا آپ دے دو

کل کی کل کو سوچ لیں گے
ابھی تو میرا آج دے دو
 

Rate it:
Views: 2213
08 Nov, 2010