جو مجھ سے مل کر بھی نا ملا ہاں وہی عشق میرا لاحاصل ہے میں اسے پانے کی تمنا کروں بھی تو کیوں کروں وہ میرا ہے تو سہی لیکن میرا ہوا نہیں ہاں وہی عشق میرا لاحاصل ہے