ہجر

Poet: Masood Saagar By: Masood Saagar, darbar mai toti( azad kashmir)

اٹھتی ہیں جب درد کی میٹھی میٹھی ٹیسیں
جب کرب کے جلتے ہیں الاؤ جگر کے اندر

یوں لگتا ہے جیسے رب نے تمام ساگر
مزے محبت کے رکھ دیے ہیں ہجر کے اندر

Rate it:
Views: 512
01 Nov, 2008
More Love / Romantic Poetry