ہجر

Poet: ہانی رضا By: Haani raza, Islamabad

وہ فقط خوش نصیبی ہی ہوتی کہ شب ِہجر گزار لیتے
یہاں تو تمام عمر ہی ہجر کا نمونہ ہے

Rate it:
Views: 405
17 Jun, 2019