ہجر میں رورو کر برا حال ہوا ہے پھر بھی نہ ان سے وصال ہوا ہے ناکام محبت کہ طعنے سن سن کر ہم دونوں کاجینا محال ہوا ہے