Add Poetry

ہجر کی دھوپ نے جلا ر کھا ہے جانم

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

ہجر کی دھوپ نے جلا ر کھا ہے جانم
کچھ دیر مجھ پے اپنے آنچل کا سایہ کر

نہیں کہتا تُو میرے پا س رہ عمر بھر کے لئے
بس کبھی کبھا ر میرے در پے آیا کر

میرے جسم کا ہر حصہ گھائل ہے مگر پرواہ نہیں
تُو بس میرے دل پے مرہم لگایا کر

میرے خوابوں سے تو رشتہ جوڑ رکھا ہے تُو نے
کبھی حقیقت میں بھی نظارہ د ے جایا کر

تنہا ئی میں آ کے تُو بد نا م کر چاہے
نہال پے محفل میں جھو ٹے الزام نہ لگایا کر

نہیں پسند ساتھ اگر نہا ل کا جانم
تُو صاف کہہ دے مجھے نہ بلایا کر

تیری پہلے کونسی نہیں مانی جو اب انکار کروں
بنا سوچے ہا ں کہہ دے نہال تُو بس فرمایا کر

Rate it:
Views: 326
30 Mar, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets