ہر ایک محبت محبت کرتا پھرتا ہے
Poet: مظہراقبال گوندل By: مظہراقبال گوندل, Karachiہر ایک محبت محبت کرتا پھرتا ہے یہاں لیکن
سچ ہے کہ بہت سے محبت کے نام پر کھلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بستی کہاں سچ مِلتا ہے وفا وال
یہ جھوٹی دنیا میں اکثر اپنے دل کو برباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سچّوں کے پیچھے پھرنے والے کم ملتے
یہ لوگ تو بس دُکھ دے دِلوں کو برباد کرتے ہیں
یہ سچّے جذبوں کا گہوارہ اکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فقط شاد کرتے ہیں
یہ دنیا بس نام کی خوشیاں سچّے دلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اکثر اپنی سچّائی کو برباد کرتے ہیں
یہ خلوص کا سایا بھی اب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مطلب پرست فقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وعدوں کا موسم کب رہتا ہے گزر جاتا ہے لمحوں میں
یہ رشتوں کے نام پر اکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سچّے جذبے بھی مظہرؔ دُکھ سہتے سہتے چپ ہو جاتے
یہ لوگ تو بس اپنے مطلب سے ارشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سچّوں کے سنگ چل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھوٹ کی دُنیا والے اکثر دل ناشاد کرتے ہیں
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا
تمہیں ہم سے ہے بےزاری، مان لیتے ہیں
ہماری جان لینے والو! اتنا جان رکھو
ہم اپنی جان بھی تم پر ہی وار دیتے ہیں
وقتِ مرگ میرے جنازے پہ آ کے دیکھو
جو روتے ہیں، انھیں ہم اب حساب دیتے ہیں
مری تربت پہ اتنے اشک نہ بہا پروین
ہمیں کافور کے غسل کا حکم دیتے ہیں
تم سے کن حالات میں کیسے محبت سے وفا نبھا رہا ہے کوئی
ہو گی قدر تمھیں اس وقت جب پتہ چلے گا ہماری چاہت کا
دیکھو ادھر اک نظر کس قدر پیار سے تم کو منا رہا ہے کوئ
جان ہے کہ جا ئے جا رہی ہے یونہی .
تمھاری بے رخی پہ دور جا رہا ہے کوئی .
کس قدر مشکل میں ہے جاں بینا تم ہی نہ جانو
بن کہے پیار سے پیار تم سے نبھارہا ہے کوئی






