ہر حال میں تو اپنے خدا کو یاد رکھ
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamکبھی نہ کسی بے وفا کو یاد رکھ
ہر حال میں تو اپنےخدا کو یاد رکھ
مشکلیں سبھی آسان ہو جاہیں گی
اسم اعظم جیسی دعا کو یاد رکھ
More Love / Romantic Poetry
کبھی نہ کسی بے وفا کو یاد رکھ
ہر حال میں تو اپنےخدا کو یاد رکھ
مشکلیں سبھی آسان ہو جاہیں گی
اسم اعظم جیسی دعا کو یاد رکھ