تیری یادوں کے چراغوں کو جلایا ہر شام تیری تصویر کو سینے سے لگایا ہر شام مانگی ہے خدا سے تیرے ملنے کی دعا تنہا بیٹھ کے ہاتھوں کو ا ٹھایا ہر شام