ہر شعر میں وہ تحریف کرتا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میرےسخن کی بڑی تعریف کرتا ہے
مگرہرشعر میں وہ تحریف کرتاہے

ہر شعر کی اچھی طرح اصلاح کرکے
پھربڑی پیاری غزل تصنیف کرتا ہے

دوستی میں بھی جوروجفاروا رکھتا ہے
اس میں کبھی بھی نا تخفیف کرتا ہے

Rate it:
Views: 352
28 Oct, 2011