ہر صبح اور ہر شام تلاوت اسی کی ہے کرتی ہوں دل سے جتنی عبادت اسی کی ہے اپنی ہی خواہشوں پہ جو قربان ہو گیا اللہ کے واسطے بھی شہادت اسی کی ہے