ہر عذر کا خیال رکھتا چلے وہ خدا ہی تو ہے

Poet: Santosh Gomani By: Santosh Gomani, Mithi

ہر عذر کا خیال رکھتا چلے وہ خدا ہی تو ہے
میرے گذر کا خیال رکھتا چلے وہ خدا ہی تو ہے

تجھ سے تقدیروں کی نہ اب مانگ ہے کوئی
ہر محرم کا حال رکھتا چلے وہ خدا ہی تو ہے

خطاؤں اور خفگی سے بھر گیا خلقت میں خلل
ہر خطا کا خال بھرتا چلے وہ خدا ہی تو ہے

میں گر ہوں بھی تو فقط معدومیت سنتوشؔ
اِس اجر کا احوال دکھتا چلے وہ خدا ہی تو ہے

 

Rate it:
Views: 343
06 Feb, 2011