ہر لفظ تیرے نام

Poet: فیصل عزیز By: Jehanzeb, Brussels

ہر لفظ تیرے نام سے منسوب کِیا ہے
خاموش محبت مجھے الزام نہ دینا

Rate it:
Views: 467
19 Jan, 2018