ہر لمحہ یاد آؤں گا تم دیکھتے رہنا
Poet: sangla hill By: muhammad nawaz, sangla hillیادوں کے جھروکوں سے نظر آؤں گا اکثر
پلکوں کے دریچوں سے ذرا جھانکتے رہنا
نازاں ہو اپنے طرز تغافل پہ میری جان ؟
ہر لمحہ یاد آؤں گا تم دیکھتے رہنا
More Love / Romantic Poetry






