ہر کمرے میں تیری تصویر
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAMاس طرح گھر کی زیبائش بڑھا دی ہے
 ہر کمرے میں تیری تصویر سجا دی ہے
 
 شاید تو کبھی اصغر سے ملنے آئے
 سارے گھر میں سرخ قالین بچھا دی ہے
More Love / Romantic Poetry
اس طرح گھر کی زیبائش بڑھا دی ہے
 ہر کمرے میں تیری تصویر سجا دی ہے
 
 شاید تو کبھی اصغر سے ملنے آئے
 سارے گھر میں سرخ قالین بچھا دی ہے