ہر کوئی اپنا پرستار ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

یہاں کوئی نہ کسی کا یار ہے
ہر کوئی اپنا ہی پرستار ہے

میرےدل میں ابھی چلے آؤ
یہاں آنےکا راستہ ہموار ہے

Rate it:
Views: 427
18 Dec, 2013