ہر کوئی سوال کے جواب میں سوال کرتا ہے

Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL GILL, Gujranwala

ہر کوئی سوال کے جواب میں سوال کرتا ہے
کیا عشق سب ہی کا بُرا حال کرتا ہے؟

ادارائے عشق سیکھاتا ہے مرنے کے طریقے
داخلہ عاشقوں کا یہ سالہاسال کرتا ہے

سیدھا سا بھی ہے اور نہ سمجھ بھی نہال
یہ عشق نیک اعمال کی دیکھ بھال کرتا ہے

Rate it:
Views: 398
01 Aug, 2014