ہرکسی سےدل کا سودا کیا نہیں جاتا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

 ہر کسی سےدل کا سودا کیانہیں جاتا
عام لوگوں کودل کبھی دیا نہیں جاتا

ایک بار دل جسے دےدیاسودےدیا
کچھ دنوں کھیل کر وہ لٹایانہیں جاتا

ایک بار کسی سےدل لگانا چاہیے
ورنہ خوشی سے جیا نہیں جاتا

دل لینا دینا ایمانداروں کاکام ہے
اس کام میں دھوکہ کیا نہیں جاتا

Rate it:
Views: 442
16 Nov, 2012