ہرگز مجھے قبول نہیں ضد تری کہ میں خودداریوں کو بیچ کر پاس وفا کروں سر مجھے عزیز ہے عزت کی حد تک عزت نہیں تو سر کا میں گردن پہ کیا کروں