ہم ان کو بھی اپنا پیاردیتےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم ان کوبھی اپنا پیاردیتےہیں
جو آنکھوں کوانتظاردیتےہیں

جن کےمن میں بغض وحسدہو
اسے محبت سےماردیتےہیں

ہمیں الفت کا یہ صلہ ملتاہے
حسیں جیناکردشواردیتےہیں

وہ یار ہمیں لاچار کردیتے ہیں
ہم جن پہ ہرشےواردیتےہیں

جب ان کےپاس جواب نہیں ہوتا
وہ مجھےطعنوں سےماردیتےہیں

Rate it:
Views: 316
09 Nov, 2012