ہم اُٹھ گئے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 بزم میں بیٹھے ہی تھے ابھی درد سُنانے کو
سامنے وہ آکر کیا بیٹھا ! ہم اُٹھ گئے

Rate it:
Views: 229
06 Feb, 2023
More Love / Romantic Poetry