ہم ایک ایسےستمگرپہ مرتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم ایک ایسے ستم گر پہ مرتے ہیں
جوجان کر ہمیں نظرانداز کرتےہیں

اس گھڑی سینےپہ خنجرچلتےہیں
جب وہ ہمارےقریب سےگزرتےہیں

انہیں ایک نظردیکھنےکی خاطر
ان کےگھرکےسامنےبیٹھاکرتےہیں

مجھے دیکھ کرجب مسکراتےہیں
ہم دنیا کےسارےغم بھول جاتےہیں

ان کی ایک جھلک پاکرہم کہتےہیں
اصغرایسےموقعےباربارکب آتےہیں

Rate it:
Views: 330
23 Oct, 2012