ہم بیوفاؤں کو بھلانا جانتے ہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

محبوب سے پیار جتانا جانتے ہیں
ہم بے وفاؤں کو بھلانا جانتے ہیں

ہم لوگ وہ ہیں جو خوشی خوشی
محبت میں چوٹ کھانا جانتے ہیں

مولا نےہمیں ایسا ظرف بخشا ہے
غم میں ہم مسکرانا جانتے ہیں

یار سے ہمیں جو بھی مل جائے
اسے دوستی کا نذرانہ جانتےہیں

Rate it:
Views: 498
11 Jan, 2014