تمہاری یاد آ تو رہی ہے لیکن ہم تمہیں یاد نہیں کریں گے بارش کی بوندوں سے کہہ دو اِصرار بہ کریں کہ ہم تمہیں یاد کریں کیونکہ ہم تمہیں یاد نہیں کریں گے