ہم تو بےخطا ہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہم تو بےخطا ہیں
پھروہ کیوں خفاہیں
میرےدرد دل کی
صرف وہی دوا ہیں
انہیں روٹھنےکاحق ہے
وہ ہمارے دل ربا ہیں
یہاں ہم اکیلےہیں
وہاں وہ تنہا ہیں
یہ بات وہ کیاجانیں
کہ وہ میرےکیاہیں
More Love / Romantic Poetry






