ہم تو نظر میں رکھتے ہیں اپنی ہی خامیاں

Poet: Waqar Manwi By: uzma ahmad, Lahore

کچھ دن کے بعد سب یہیں رہ جائیں گی میاں
اچھائیاں کہاں کی، کہاں کی برائیاں

اوروں کے عیب ڈھونڈنے والوں میں ہم نہیں
ہم تو نظر میں رکھتے ہیں اپنی ہی خامیاں

Rate it:
Views: 580
04 Feb, 2013