ہم تو ہیں تیرے عشق میں خفا
Poet: رضوان علی By: رضوان علی, Fasialabadہم تو ہیں تیرے عشق میں خفا
 معلوم نہیں کیوں ملتی نہیں تم سے جفا
 
 تمہیں چھورنے کی ہم نے خود کو دی سزا
 پتا نہیں کیوں نہ پوری کر سکے ہم وفا
 
 تمہیں یاد کرنے سے آتا ہے یاد وہ درد کا منظر 
 وہ دھوکوں، تکلیفوں اور اذیتوں کا منظر
 
 اتنا ہونے کے باوجود تمہارا انتظار کرتا
 پتا نہیں میں اب بھی تم سے پیار کرتا ہوں
More Love / Romantic Poetry






