بے درد صنم نیند چُرا کر سوتے رہے بے بس ہم ساری رات روتے رہے وہ اپنی بنیاد مضبوط کرتا رہا نہال اور ہم توٹ کر ریزہ ریزہ ہوتے رہے