ہم تیری جستجو کرتے ہیں یارا تیرا پیار پانے کی آرزو کرتے ہیں یارا شاام و سحر تیرے خٰیالوں میں کھوکر تصور میں تجھ سے گفتگوکرتےہیں یارا