ہم تیری راہ دیکھتے ہیں
Poet: عاقِب مجطبے آزاد By: Aqib Mujtaba Azad, Jammuاپنے کمرے کی کھڑکی سے ہم تیری راہ دیکھتے رہتے ہیں
تیرے شہر سے آتی ہوا ہم محسوس کرتے رہتے ہیں
انتظار ہے تری آمد کا اب آ بھی اے گل بدن
ترا ذکر محفلِ یاراں میں ہم اکثر کرتے رہتے ہیں
بےکاری میں اک لمحہ بھی نہیں گزارتے ہم جانِ جاں
پڑھائی کے بہانے رکھی کتاب میں تری تصویر دیکھتے رہتے ہیں
اس مطلبی دنیا کا یہ شہر چھوڑ جائیں ہم
مگر وہ آ رہے ہیں اسی انتظار میں جیتے رہتے ہیں
ڈرتے ہیں ساتھ چھوڑ نہ جائے آزاد یہ زندگی پہلے
آئی اُن کی مر جائیں ہم پر یہ دعا کرتے رہتے ہیں
More Love / Romantic Poetry








