ہم جب انہیں اپنے دکھڑے سنانے لگتےہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہم جب انہیں اپنے دکھڑے سنانے لگتےہیں
میری باتیں سن کر وہ مسکرانے لگتے ہیں
انہیں یہ بھی کوئی نئی سازش لگتی ہے
ہم جب ان سےاپنا پیار جتانے لگتے ہیں
وہ کوئی نہ کوئی بری خبر سنا دیتےہیں
ہم جب بھی نیا سال منانےلگتے ہیں
اشعار تو وہ بھی بڑے پیارےکہتےہیں
مگرمجھے وہ سب فلمی گانےلگتےہیں
More Love / Romantic Poetry






