ہم جس سے پیارکرتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم جس سے پیار کرتےہیں
وہی ہمیں اشکبارکرتےہیں

مردہ دلوں کو اشعارسناکر
ان کہ جذبات بیدارکرتےہیں

آج تک کوئی دل نہ جیت سکے
مگر کوشش لگاتار کرتےہیں

ہم جس سےآنکھیں چارکرتےہیں
اسکی زندگی کوبرگ و بہارکرتےہیں

Rate it:
Views: 518
25 Sep, 2012