ہم جس کسی سے سچا ہیارجتاتےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم جس کسی سے سچا پیار جتاتےہیں
وہی کہتا ہے آپ سب سےچکرچلاتےہیں
جن دوستوں کےراز ہم لب پہ نہ لاتے
وہی یار ہمارےخلاف افواہیں اڑاتےہیں
تم ہمیں اورہم تمیں پرانےجانتےہیں
پھر آپ ہم سے کیوں شرماتے ہیں
نہ جانے کیوں سب دوربھاگتےہیں
چل اصغر علاج غم دل کراتےہیں

Rate it:
Views: 364
01 Jun, 2012