ہم جن پہ دل اپنا وار بیٹھے ہیں
ًمجھ سےروٹھےوہ یاربیٹھےہیں
ان کہ چہرے کاتبسم دیکھ کر
پل بھر میں دل ہار بیٹھے ہیں
آج انہیں روٹھنے کاخیال آیا
جب ایک عمرگزاربیٹھےہیں
برے وقت میں کوئی کام نہ آیا
ہم سب کو پکار بیٹھے ہیں
اصغر سے ایسی کیاخطا ہوئی
کیوں روٹھے سرکار بیٹھے ہیں