ہم جن کو اپنا محبوب سمجھتے ہیں ان کے مزاج کو خوب سمجھتے ہیں مجھے اپنی تعریف کرنے نہیں دیتے وہ ایسی باتوں کو معیوب سمجھتےہیں