ہم جن کو اپنا محبوب سمجھتےہیں ان کہ مزاج کو خوب سمجھتےہیں مجھے اپنی تعریف نہیں کرنےدیتے وہ ایسی باتوں کومعیوب سمجھتےہیں