ہم جن کو محبت کاپیغام دیتےہیں
وہی نفرتیںپھیلانےکاالزام دیتےہیں
اب تو اپنا یہ محمول بن چکا ہے
محبت بھراخط صبح و شام دیتےہیں
ہم جنہیں اپنی زندگی سمجھ بیٹھے
وہی نا ہمیں کبھی دعا سلام دیتےہیں
ہر کسی سے ہماری براہیاں کر کے
ہماری جاہت کایہ ہمیں انعام دیتےہیں
اصغر جیسےدوست کی قدر کرنا سیکھو
برےوقت میں ایسےلوگ بڑا کام دیتےہیں