ہم جن کے پیار میں دیوانے ہوئے ہیں وہی یار آج ہم سےبیگانے ہوئے ہیں اس دن سے زندگی میں چین ہےناقرار جس دن سےشمع کہ پروانے ہوئے ہیں