ہم جن کہ پیار میں دیوانے ہوئے ہیں
آج وہی یار ہم سے بیگانے ہوئے ہیں
جنہوں نے ہماری پیٹھ میں خنجرگھونپا
وہ ہاتھ ہمارے پہچانے ہوئے ہیں
کسی کی نگاہ کا یہ کرم ہوا ہے
جو زندگی کہ دن سہانےہوئےہیں
کسی کو دیکھے کئی زمانےہوئےہیں
انتظار میں آنکھیں تانےہوئے ہیں