ہم جو بھی نیادوست بناتے ہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ہم جو بھی نیا دوست بناتے ہیں
وہی ہمارا معصوم دل دکھاتے ہیں

ہم جب اشعار کی بین بجاتےہیں
بڑےبڑے ناگ پٹاری سے نکل آتےہیں

جب ہم انہیں قبضےمیں کرلیتےہیں
پھر انہیں ان کی اوقات دکھاتےہیں

جو لوگ اصغر کا مذاق اڑآتےہیں
ہم سودسمیت حساب چکاتےہیں

Rate it:
Views: 425
06 Feb, 2014