ہم جیسے لوگ دُوبارہ ملا نہیں کرتے
Poet: Imran Raza By: Syed Imran Raza, sargodhaستم کرو کہ کرم کرو گلہ ہم نہیں کرتے
خزاں میں پھول یقیناً کھلا نہیں کرتے
بُھلاؤ شوق سے مگر یاد رہے تم کو
ہم جیسے لوگ دُوبارہ ملا نہیں کرتے
More Love / Romantic Poetry







