ہم خوشبو کے رکھوالے ہیں
Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabad ہم خوشبو کے رکھوالے ہیں
ہم پیار سکھانے والے ہیں
تم بکھرو کیسے بکھروگے
ہم پلکوں سے چننے والے ہیں
More Love / Romantic Poetry
ہم خوشبو کے رکھوالے ہیں
ہم پیار سکھانے والے ہیں
تم بکھرو کیسے بکھروگے
ہم پلکوں سے چننے والے ہیں