ہم دونوں اس طرح رات کاٹتے رہتے ہیں میں اورمیری تنہائی غم بانٹتےرہتےہیں دوستوں کےروپ میں جودشمن ملتےہیں دن بھر ہم انہیں چھانٹتے رہتے ہیں