Add Poetry

ہم دونوں کے درمیاں جب گفتار ہوتی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم دونوں کہ درمیاں جب گفتار ہوتی ہے
بات بات پہ ہمارےدرمیاں تقرار ہوتی ہے

جب لڑنے جھگڑنے سےفارغ ہوتےہیں
اس کےبعد گفتگو بڑی مزےدارہوتی ہے

اس گھڑی وہ تنہا چھوڑ کر چلےجاتےہیں
جب میری کشتی بیچ منجدھار ہوتی ہے

انسان کو جب کوئی صورت پیاری لگتی ہے
پھراس کےدل میں محبت بےدارہوتی ہے

کسی سےعہدوپیماں کرنےسےفبل سوچ لینا
کے پیار و محبت کی راہ بڑی پرخار ہوتی ہے

Rate it:
Views: 280
10 Nov, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets