ہم راز تو کئی ہیں اس سے تعلق کے

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد, پنجاب, پاکستان

ہم راز تو کئی ہیں اس سے تعلق کے
اک راز ہے وہی جو کھلتا ہی نہیں مجھ پہ
 

Rate it:
Views: 357
11 Oct, 2017
More Love / Romantic Poetry