ہم رسوا ہوئے تیرے محبت میں کاش تم سے محبت نہ کی ہوتی یہ رسوائی میرے نصیب میں نہ ہوتی جب بھی تم کو چھوڑ کر جانا چاہوں یہ محبت میرے پیرو کی زنجیر بن جاتے ہیں کچھ تو اخترم کروں میرے محبت کا کیوں ہر بار سرعام بدنام کر دیتے ہو میرے محبت کو