ہم سے بچھڑنے کے بعد

Poet: UA By: UA, Lahore

پھیکی مسکراہٹ
ہونٹوں پہ سجا ئے
ہم آپ کی محفل میں آئے

کھِلکِھلا کے ہنسے دئے
جب آپ نے ہم سے کہا
کسقدر دلشاد ہو تم
ہم سے بچھڑنے کے بعد

پھیکی مسکراہٹ
ہونٹوں پہ سجا ئے
ہم آپ کی محفل میں آئے

Rate it:
Views: 361
18 May, 2017