Add Poetry

ہم سے بہت پیار کرتا ہے وہ

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

ہم سے بہت پیار کرتا ہے وہ
پھر بھی ملنے سے انکار کرتا ہے وہ

صبر کی کرتا رہتا ہے تلقین ہمیں
دور رہنے پر اسرار کرتا ہے وہ

روٹھ کر کبھی کبھی ہم سے
ہمیں بہت بے قرار کرتا ہے وہ

بھری محفل میں سب کے سامنے
ہم سے پیار کا اظہار کرتا ہے وہ

بڑا عجیب ہے یہ دوست میرا
ہمارا روز انتظار کرتا ہے وہ

Rate it:
Views: 393
12 Apr, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets