ہم سےجب ملنےآئیں گےوہ اپنی دیدکا جام پلائیں گےوہ جانےہماری کیاحالت ہوگی پہلی بارجب نظرملائیں گےوہ وصل کہ نشےکی بیخودی میں میری بانہوں میں جھومیں گےوہ انہیں جب پیارسےگلےلگاہیں گے میرےپہلومیں شرمائیں گےوہ