ہم سے روٹھ کر کہاں جائیں گے آپ
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiہم سے روٹھ کر کہاں جائیں گے آپ
ہر موڑ پر ہمیں ساتھ پائیں گے آپ
ہم آپ کواب بھی یاد کرتے ہیں
ہمیں پہلے جیسا پائیں گے آپ
ہیں وابسطہ چند باتیں آپ کے ساتھ
انہیں کیسے بھلا پائیں گے آپ
اک مدت سے آپ ہمارے ہوچکے ہیں
یہ بات دنیا سے کیسے چھپائیں گے آپ
آزما کر تو دیکھ لیں ایک بار حضور
ہمیں ہمیشہ باوفا پائیں گے آپ
More Love / Romantic Poetry






